اہم خبریںکھیل چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ ، صائم ایوب کی جگہ خوشدل شاہ شاملMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025042 آل راؤنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خوشدل... Read more
اہم خبریںپاکستان بادی النظر میں دو رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا، جسٹس منصور علی شاہMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025038 بینچز اختیارات کیس کو ڈی لسٹ کر نے پر توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس نے شوکاز نوٹس کا جواب جمع... Read more
اہم خبریںدنیا محمد بن سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ ، تعلقات مزید بڑھانے پر اتفاقMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025041 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فونک رابطہ کے دوران تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق... Read more
اہم خبریںپاکستان مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025038 مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، کہیں مہنگی اور کہیں سستی ہو گئی۔ لاہور میں مرغی کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے،... Read more
اہم خبریںپاکستان توشہ خانہ ٹو کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پر فریقین کو نوٹسMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025038 اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک میں ووٹرز کی کل تعداد، الیکشن کمیشن نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیےMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025038 الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13... Read more
اہم خبریںکھیل انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں محمد عامر اور فخر زمان کی شاندار کارکردگیMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025038 انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں محمد عامر اور فخر زمان کی شاندار کارکردگی کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز نے شارجہ وارئیرز کو شکست دے دی۔ ڈیزرٹ... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025031 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ کاروباری... Read more
اہم خبریںپاکستان ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی تجویزMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025041 موجودہ تنخواہ 1 لاکھ 68 ہزار کے قریب ہے، بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کروانے کیلئے مشاورت کر لی گئی ہے۔ وفاقی حکومت... Read more
اہم خبریںپاکستان اربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود پاکستان پولیو وائرس کا خاتمہ کرنے میں ناکامMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025037 پچھلے ایک سال میں پاکستان میں ریکارڈ 69 پولیو کیسز سامنے آئے ہیں ، گزشتہ نو سال میں پورے ملک سے 420 پولیو کیسز رپورٹ... Read more