اہم خبریںپاکستان اربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود پاکستان پولیو وائرس کا خاتمہ کرنے میں ناکامMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025042 پچھلے ایک سال میں پاکستان میں ریکارڈ 69 پولیو کیسز سامنے آئے ہیں ، گزشتہ نو سال میں پورے ملک سے 420 پولیو کیسز رپورٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان کرم میں اشیاء خور و نوش کی گاڑیاں پہنچنے کے باوجود مہنگائی کم نہ ہو سکیMobeera Fatimaجنوری 23, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 23, 2025041 کرم میں اشیاء خور و نوش کی گاڑیاں پہنچنے کے باوجود مہنگائی میں کمی نہ ہو سکی۔ ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی... Read more
اہم خبریںپاکستان اپنا گھر ٹھیک کئے بنا قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے، وزیر خزانہMobeera Fatimaجنوری 22, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 22, 2025046 وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپنا گھر ٹھیک کئے بنا قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے۔ ڈیووس میں وزیر... Read more
اہم خبریںمعیشت سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے تولہ ہو گئیMobeera Fatimaجنوری 22, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 22, 2025041 سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 250 روپے کا اضافہ ہو ا... Read more
اہم خبریںکھیل نئی ٹیسٹ رینکنگ، ساجد خان کی بڑی چھلانگ، محمد رضوان اور سعود شکیل کی ترقیMobeera Fatimaجنوری 22, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 22, 2025046 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ ساجد خان کی بڑی چھلانگ، نعمان علی ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔ بالرز... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی ریاست الاباما میں برفباری کا 144 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاMobeera Fatimaجنوری 22, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 22, 2025051 امریکی ریاست الاباما میں برفباری کا 144 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، متعدد ریاستوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان موجودہ کیس کا آئینی ترمیم سے کوئی تعلق نہیں، جسٹس منصور علی شاہMobeera Fatimaجنوری 22, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 22, 2025046 سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیار سے متعلق توہین عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ موجودہ کیس کا آئینی ترمیم... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 منظور کرلیا گیاMobeera Fatimaجنوری 22, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 22, 2025053 قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 منظور کرلیا۔ چیئرمین کمیٹی کے مطابق بل منظور کرنے... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت نے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیاMobeera Fatimaجنوری 22, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 22, 2025036 سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، حکومت نے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کولاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان طلبہ کی چین میں جدید زرعی تربیت کا خرچ حکومت اٹھائے گی، وزیراعظمMobeera Fatimaجنوری 22, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 22, 2025046 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ طلبہ کی چین میں جدید زرعی تربیت کا تمام خرچ حکومت اٹھائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت... Read more