اہم خبریںپاکستان باکو ، صدارتی محل زوولبا آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال ، گارڈ آف آنر دیا گیاMobeera Fatimaفروری 24, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 24, 2025041 وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدارتی محل زوولبا آمد پر پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گارڈ آف آنر دیا گیا۔ زوولبا محل آمد پر آذربائیجان... Read more
اہم خبریںکھیل آسٹریلیا اور انگلینڈ آج مدمقابل، قذافی اسٹیڈیم آنے والے شائقین کیلئے پارکنگ پلان جاریMobeera Fatimaفروری 22, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 22, 2025048 لاہور قذافی اسٹیڈیم میں آج آسٹریلیا اور انگلینڈ کا میچ کھیلا جا رہا ہے، میچ دن دو بجے شروع ہوگا، سٹیڈیم آنے والے شائقین کیلئے... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت کا مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز متعارف کرانے کا فیصلہMobeera Fatimaفروری 22, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 22, 2025044 پنجاب حکومت نے ” مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز“ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اس اقدام سے شعبہ... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سنیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاMobeera Fatimaفروری 22, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 22, 2025040 اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سنیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی سپریم کورٹ قرار دے کہ... Read more
اہم خبریںکھیل پاک بھارت میچ کراچی اور سندھ میں کن جگہوں پر بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا؟Mobeera Fatimaفروری 22, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 22, 2025040 چیمپیئنز ٹرافی کا بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ کل بروز اتوار دبئی میں ہونے جا رہا ہے، کراچی اور سندھ میں مختلف جگہوں پر بڑی... Read more
اہم خبریںپاکستان ملتان میں مرغی اور لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئےMobeera Fatimaفروری 22, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 22, 2025051 ملتان میں مرغی اور لاہور میں انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کوئی ردو... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو برطرف کر دیاMobeera Fatimaفروری 22, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 22, 2025039 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کے اعلی ترین عہدے پر فائز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل چارلز سی کیو براؤن کو برطرف کر... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپیئنز ٹرافی کے باقی گروپ میچز کھیلنے بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئیMobeera Fatimaفروری 22, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 22, 2025041 بنگلہ دیشی ٹیم آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں اپنے باقی گروپ اسٹیج میچز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کپتان... Read more
اہم خبریںپاکستان آج اٹھایا گیا ہر چھوٹا قدم ایک بہتر کل کی بنیاد ہے، آصف زرداریMobeera Fatimaفروری 22, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 22, 2025042 صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اسکاؤٹس کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج اٹھایا گیا... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستانیوں نےمتحدہ عرب امارات میں ایک سال میں آٹھ ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیںMobeera Fatimaفروری 22, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 22, 2025043 پاکستانیوں نےمتحدہ عرب امارات میں ایک سال میں آٹھ ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں،سال 2024 میں سب سے زیادہ نئی کاروباری کمپنیاں بنانے... Read more