اہم خبریںکھیل ذاتی وجوہات کے علاوہ ٹخنے میں درد کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار ہوا ، مچل اسٹارکMobeera Fatimaفروری 27, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 27, 2025041 آسٹریلوی فاسٹ بائولر مچل اسٹارک کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔ آسٹریلوی فاسٹ بائولر نے ٹورنامنٹ شروع... Read more
اہم خبریںپاکستان قانون کی بالادستی نہیں ہو گی تو ملکی معیشت نہیں چلے گی، شاہد خاقان عباسیMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025040 سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی نہیں ہو گی تو ملکی معیشت نہیں چلے گی۔ عوام پاکستان پارٹی کے... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور میں انڈے مزید مہنگے ، پشاور، ملتان، فیصل آباد اور حیدر آباد میں مرغی کی قیمت بڑھ گئیMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025037 لاہور میں انڈے مزید مہنگے جبکہ پشاور میں مرغی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ پشاور میں زندہ برائلر مر غی کی قیمت میں دو... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی ، قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیاMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025038 چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد سینئر کھلاڑیوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ۔ بابر اعظم ، شاہین آفریدی، نسیم... Read more
اہم خبریںپاکستان ہم سیاسی طور پر کسی کو بھی نشانہ بنانے کے حامی نہیں، بلاول بھٹوMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025040 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم سیاسی طور پر کسی کو بھی نشانہ بنانے کے حامی نہیں۔ بلاول بھٹو نے... Read more
اہم خبریںپاکستان کانگریس سینٹر تاشقند آمد پر وزیر اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنرMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025040 وزیرِ اعظم شہباز شریف کانگرس سینٹر تاشقند پہنچے ،ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیر اعظم استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو گارڈ آف آنر پیش... Read more
اہم خبریںپاکستان آسٹریا میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہونے کا اعلانMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025042 آسٹریا میں اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک بھر میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہونے کا اعلان کر دیا۔ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں کمیMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025037 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے ۔ کاروباری... Read more
اہم خبریںپاکستان یکم مارچ سے پٹرول 4 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکانMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025044 بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 3 فیصد کم ہونے کے باوجود پاکستان میں یکم مارچ سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع... Read more
اہم خبریںموسم ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، 5 افراد جاں بحقMobeera Fatimaفروری 26, 2025 by Mobeera Fatimaفروری 26, 2025038 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی... Read more