اہم خبریںدنیا متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیاMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025032 متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر 2025ء کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے اپنے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گےMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025032 وزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی شہباز شریف کے ہمراہ... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان میں لوگ ٹیم کے ہارنے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ تنقید کر سکیں، حارث رؤفMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025036 پاکستان ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوگ ٹیم کے ہارنے کا انتظار کرتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف... Read more
اہم خبریںپاکستان قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری، سیاسی و عسکری قیادت شریکMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025032 قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 41 فیصد سے زائد اضافہMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025032 پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 41.06 فیصد اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ... Read more
اہم خبریںپاکستان ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل ، کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس کل بحال ہو گیMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025032 ریلوے ٹریک کی مرمت کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس کل بحال ہو گی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے... Read more
اہم خبریںپاکستان علی امین گنڈاپور کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025039 وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ وہ بطور نمائندہ خیبر پختون خوا اجلاس میں... Read more
اہم خبریںمعیشت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کمیMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025038 کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 8 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں... Read more
اہم خبریںپاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر نیشنل گارڈ بحرین کی ملاقات ، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025030 آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے ملاقات کی ، جس میں... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، ڈالر معمولی سستاMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025028 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی... Read more