اہم خبریںدنیا بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کھیلنے پاکستان آئے گیMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025038 بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کھیلنے مئی میں پاکستان آئے گی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹوئنٹی اور تین ون ڈے... Read more
اہم خبریںدنیا جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے آدھے گھنٹے میں غزہ پر 35 حملے ، 308 فلسطینی شہیدMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025028 جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں آدھے گھنٹے کے دوران 35 فضائی حملے کرتے ہوئے 308 فلسطینیوں کو شہید کر... Read more
اہم خبریںکھیل شاہینوں کی پھر دھلائی ، نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیاMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025029 میزبان نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیدی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 136... Read more
اہم خبریںدنیا یوکرین کا تین ہزار کلومیٹر کی رینج والے ڈرون کا تجربہMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025031 یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین نے تین ہزارکلومیٹر کی رینج والے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون کا کامیاب تجربہ کیا... Read more
اہم خبریںکھیل ڈونیڈن، پاک نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ ہونیکا خدشہMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025032 ڈونیڈن، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈونیڈن شہرمیں ہی نیوزی لینڈ اورسری لنکا وویمن... Read more
اہم خبریںپاکستان پہلے عمران خان سے ملاقات کرائیں پھر قومی سلامتی اجلاس میں شرکت کرینگے، پی ٹی آئیMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025031 پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے بغیرآج قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں شوہر کے سامنے میرا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے، عائزہ خانMobeera Fatimaمارچ 18, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 18, 2025034 معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر اداکاردانش تیمورکیساتھ اپنی شادی ہونے سے قبل لڑائیاں اوراب رشتے سے متعلق انکشافات کرتے ہوئے اپنی جھجھک کا... Read more
اہم خبریںدنیا یمن کے شہروں صنعا اور حدیدہ میں امریکی طیاروں کی بمباری ، 77 شہری جاں بحقMobeera Fatimaمارچ 17, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 17, 2025033 یمن کے ساحلی شہر حدیدہ اور صنعا میں امریکی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 77 افراد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان جعفر ایکسپریس واقعے پر اداروں کیخلاف منفی پراپیگنڈہ کرنیوالا ملزم اسلام آباد سے گرفتارMobeera Fatimaمارچ 17, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 17, 2025032 ایف آئی اے نے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے ملزم کو بنی گالہ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی... Read more
اہم خبریںپاکستان جوڈیشل کمپلیکس حملہ ، مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ، متعدد کے وارنٹ گرفتاریMobeera Fatimaمارچ 17, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 17, 2025031 انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز میں مسلسل غیر حاضری پر پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ... Read more