اہم خبریںپاکستان کوہستان کرپشن اسکینڈل ، محکمہ خزانہ نے مزید 10 افسران معطل کر دیئےMobeera Fatimaمئی 16, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 16, 2025032 خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں 40 ارب روپے کے کرپشن کے معاملے پر محکمہ خزانہ کے مزید 10 افسران معطل کر دیئے گئے۔ معطل... Read more
اہم خبریںمعیشت اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہاMobeera Fatimaمئی 16, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 16, 2025024 اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا۔ مرکزی بینک کے مطابق اپریل میں کرنٹ ا کاؤنٹ ایک... Read more
اہم خبریںپاکستان پرامن قوم ہیں ، ہم سے ٹکرانے والوں کو کاری جواب ملےگا ، بلاول بھٹوMobeera Fatimaمئی 16, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 16, 2025028 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم پرامن قوم ہیں لیکن جو ہم سے ٹکرائے... Read more
اہم خبریںدنیا اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ ، 20 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستاMobeera Fatimaمئی 16, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 16, 2025036 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 20 ہزار کی حد عبور کر لی ،... Read more
اہم خبریںدنیا ترکی کی ائیرپورٹ کمپنی پر بھارت نے پابندی لگا دیMobeera Fatimaمئی 16, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 16, 2025027 بھارت نے ترکی کی ائیرپورٹ کمپنی پر پابندی لگا دی ہے۔ بھارت کی جانب سے ترکی کی کمپنی سیلیبی ائیر پورٹ سروسز انڈیا کی سکیورٹی... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان کا پہلا سکوک بانڈ لانچ ، دنیا مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن ، ملائیشین ماڈل اپنانا ہو گا ، وزیر خزانہMobeera Fatimaمئی 16, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 16, 2025019 پاکستان کا پہلا سکوک بانڈ لانچ کر دیا گیا، جس پر وزیر خزانہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر خزانہ محمد... Read more
اہم خبریںپاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں، محسن نقویMobeera Fatimaمئی 16, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 16, 2025030 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ سے امریکہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے دوبارہ تحریک چلانے کا فیصلہMobeera Fatimaمئی 16, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 16, 2025024 پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے دوبارہ تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک نجی چینل نے ذرائع... Read more
اہم خبریںکھیل آئی پی ایل، مچل اسٹارک کا بھارت واپس جانے سے انکارMobeera Fatimaمئی 16, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 16, 2025028 آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے سکیورٹی خدشات اور خطے میں... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ پر بمباری سے مزید 115 فلسطینی شہید ، القسام بریگیڈ کے حملے میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاکMobeera Fatimaمئی 16, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 16, 2025024 اسرائیلی مظالم جاری ، یوم نکبہ پر غزہ میں بمباری کے نتیجے میں مزید 115 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے... Read more