Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

آئی پی ایل، مچل اسٹارک کا بھارت واپس جانے سے انکار

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا ہے۔

انہوں نے سکیورٹی خدشات اور خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے بھارت واپس جانے سے انکار کیا ہے۔

فاسٹ باؤلر نے آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپیٹلز کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے، مچل ا سٹارک نے فرنچائز کو بقیہ میچز میں اپنے دستیاب نہ ہونے کا بتا دیا ہے۔

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر دھرم شالا میں بلیک آؤٹ کی وجہ سے روک دیے جانے والے میچ کا حصہ تھے ان کی اہلیہ بھی وہاں موجود تھیں۔

Related posts

صوابی ، رکشہ نہر میں گر گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

Mobeera Fatima

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ مؤخر

Mobeera Fatima

عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

Mobeera Fatima

Leave a Comment