اہم خبریںپاکستان آئی ایم ایف پروگرام معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے ، صدر زرداریMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025033 صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے ،اقتصادی تعاون کرنے پر عالمی... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز الزامات کو یکسر مسترد کر دیاMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025035 پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز الزامات کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی بیانات علاقائی کشیدگی بڑھانے کی... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمیMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025036 کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ... Read more
اہم خبریںپاکستان اسرائیلی مظالم جاری ، غزہ میں بمباری سے 80 شہید ، بھوک سے 29 بچے چل بسےMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025035 وسطی اور شمالی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 80 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ بھوک کے باعث 29 بچے اور بزرگ جان کی بازی... Read more
اہم خبریںپاکستان نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کر لیMobeera Fatimaمئی 23, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 23, 2025031 پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کر لی۔ انہوں نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین... Read more
اہم خبریںپاکستان خضدار حملہ ناقابل برداشت ، بھارت کو شکست سے سبق سیکھنا چاہئے ، اسحق ڈارMobeera Fatimaمئی 22, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 22, 2025039 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ خضدار حملہ ناقابل برداشت ہے، بھارتی پراکیسز باز آ جائیں۔ سینٹ اجلاس میں اظہار... Read more
اہم خبریںپاکستان فوج کا کم وسائل میں بڑا معرکہ ، ہمیں پیٹ کاٹ کر دفاعی بجٹ بڑھانا ہو گا ، فیصل واوڈاMobeera Fatimaمئی 22, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 22, 2025039 سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پاک افواج نے بھارتی فوج کے 258 لوگوں کو مارا، ہمیں اپنا پیٹ کاٹ کردفاعی بجٹ بڑھانا ہو گا۔... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی فوج نے غزہ کے مغربی کنارے کے دورے پر آئے یورپی وفد پر گولیاں برسا دیںMobeera Fatimaمئی 22, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 22, 2025033 اسرائیلی فوج نے غزہ کے مغربی کنارے کے دورے پر آئے یورپ کے سفارتی وفد پر گولیاں برسا دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے... Read more
اہم خبریںپاکستان یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گجرات سے گرفتارMobeera Fatimaمئی 22, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 22, 2025036 یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو گجرات سے گرفتار کر لیا گیا۔ وافی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے مطابق 2023 میں... Read more
اہم خبریںموسم ملک بھر میں گرمی شدت برقرار ، بعض مقامات پر بارش کا امکانMobeera Fatimaمئی 22, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 22, 2025040 محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں آج شدید گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ،جنوبی پنجاب،... Read more