اہم خبریںمعیشت سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہMobeera Fatimaدسمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 202402 کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیاMobeera Fatimaنومبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 29, 202402 پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیاMobeera Fatimaنومبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 28, 202402 پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ کا ہندسہ عبور کر لیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی تاریخ... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، پہلی بار ایک لاکھ کی حد عبور کر لیMobeera Fatimaنومبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 28, 202400 پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے... Read more
اہم خبریںمعیشت سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہMobeera Fatimaنومبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 27, 202403 ملک میں مہنگائی کم نہ ہو سکی، گزشتہ روز سیالکوٹ میں ٹماٹر کی قیمت 700 روپے کلو تھی۔ راولپنڈی میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز کرکے اشیاء... Read more
اہم خبریںمعیشت 4 ماہ کے دوران ایک ارب ، 72 کروڑ کی بیرونی امداد ملی ، اقتصادی امور ڈویژنMobeera Fatimaنومبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 27, 202404 مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو ایک ارب 72 کروڑ ڈالر کی بیرونی امداد موصول ہوئی۔ سالانہ ہدف کے مقابلے میں جولائی... Read more
اہم خبریںمعیشت مرغی کا گوشت 482 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaنومبر 26, 2024نومبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 26, 2024نومبر 26, 202401 لاہور، مرغی کا گوشت مہنگا ہونے کے بعد پھر سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ مرغی کا گوشت 8 روپے سستا ہونے کے... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں 99 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستاMobeera Fatimaنومبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 26, 202402 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر 99 ہزار کی حد عبو کر لی ، دوسری جانب کاروبار کے... Read more
اہم خبریںمعیشت زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 3.295 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہMobeera Fatimaنومبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 26, 202402 زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں جاری کیلنڈر سال کے دوران مجموعی طور پر 3.295 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس 96 ہزار کی بلند سطح پر پہنچ گیاMobeera Fatimaنومبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 202409 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث نیا ریکارڈ قائم ، تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈیکس نے 96 ہزار کی حد عبور کر لی... Read more