Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس 96 ہزار کی بلند سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث نیا ریکارڈ قائم ، تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈیکس نے 96 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی زبردست جھٹکا لگا ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 461 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 96 ہزار344 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 95 ہزار 983 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کو بڑا دھچکا لگا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہو گئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے ،85 پیسے پر آ گیا۔

Related posts

ٹیلی گرام کے بانی ضمانت پر رہا، فرانس چھوڑنے پر پابندی عائد

Mobeera Fatima

بھارت نے مختلف مقامات پر 12 ڈرون بھیجے، جنہیں ناکارہ بنا دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Mobeera Fatima

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ اور اسپیکر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment