اہم خبریںمعیشت اسٹیٹ بینک نے پریزم پلس ادائیگی اور تصفیے کا نیا نظام متعارف کرا دیاMobeera Fatimaاگست 19, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 19, 2025011 اسٹیٹ بینک نے پریزم پلس ادائیگی اور تصفیے کا نیا نظام متعارف کرا دیا۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریزم پلس ادائیگی کے نظام کا... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیاMobeera Fatimaاگست 19, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 19, 2025011 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔ 100 انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزارکی نفسیاتی حد عبور کر... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 47 ہزار کی حد بحال ، ڈالر معمولی سستاMobeera Fatimaاگست 18, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 18, 202507 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قدر میں کمیMobeera Fatimaاگست 15, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 15, 2025014 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھنے کو آیا، ڈالر کی قدر میں بھی کمی ہو گئی۔ 100 انڈیکس... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی ، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025015 پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، انٹر بینک میں ڈالر... Read more
اہم خبریںمعیشت سری لنکا ، بنگلہ دیش ، عراق ، سوڈان اور گنی بسائو پاکستان کے 30 کروڑ ، 45 لاکھ ڈالر کے ڈیفالٹرMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025014 سری لنکا، بنگلہ دیش ،عراق، سوڈان اور گنی بساؤ پاکستان کے کروڑوں ڈالر کے ڈیفالٹر نکلے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق ان پانچ ممالک نے پاکستان... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک مارکیٹ یوم آزادی کے موقع پر بند رہے گیMobeera Fatimaاگست 13, 2025اگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025اگست 13, 2025013 پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے یوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیاMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025014 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل استحکام کے باعث انڈیکس تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر... Read more
اہم خبریںمعیشت فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ، قیمت 3 لاکھ ، 58 ہزار 800 ہو گئیMobeera Fatimaاگست 11, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 11, 2025011 سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ پاکستان جیمز... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، ڈالر معمولی سستاMobeera Fatimaاگست 11, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 11, 2025017 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی... Read more