Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

بابر اعظم نے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کا اعزاز حاصل کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ کے خلاف میچ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔

بیورو رپورٹ(عمران سہیل)

بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابر اعظم نے 77ویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتانی کے فرائض انجام دیے۔

اب وہ سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کرنے والے کپتان بن گئے ہیں۔

ان سے پہلے آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ سب سے زیادہ میچز میں کپتانی کر چکے ہیں انہوں نے 76میچز میں کپتانی کی ہے۔

 

Related posts

‘انگلینڈ سیریز سے بہتر ورلڈکپ وارم اپ میچز کھیل لیتے’، شائقین کا قومی ٹیم کو مشورہ

admin

انگلینڈ کی بڑی فتح افغانستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی

Mobeera Fatima

بھارتی کپتان کو محسن نقوی اور سلمان آغا سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment