اہم خبریںکھیل پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے امریکا میں بھارتی لڑکی سے منگنی کر لیMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024040 پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیرمسلم خاتون پوجا سے منگنی کی۔ رضا حسن اور پوجا کے درمیان منگنی کی تقریب... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیکMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024045 اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں۔ اسپیکر... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقررMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024043 لاہور انتظامیہ نے سرکاری نرخنامہ جاری کر دیا، مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی... Read more
اہم خبریںپاکستان آرٹیکل 63 اے تشریح کیس ، نیا بینچ تشکیل ، جسٹس نعیم افغان شاملMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024042 پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اختر افغان کو بینچ میں شامل کر لیا، جس کے بعد آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی درخواستوں پر... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں بالی وڈ اسٹار گووندا کو گولی لگ گئی ، اسپتال داخلMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024047 بالی وڈ سپرسٹار گووندا ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائشگاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال داخل... Read more
اہم خبریںپاکستان ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں ریل کا سفر غیر محفوظ ہونے کا انکشافMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024045 ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں ریل کا سفر غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آڈٹ ریلوے لاہور کی تحقیقاتی... Read more
اہم خبریںمعیشت ڈالر کی قیمت میں کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024اکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024اکتوبر 1, 2024048 تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی دو روز کی مندی... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کے روپوش رہنما کس کے مہمان تھے ، وقت آنے پر بتائوں گا ، فیصل کریم کنڈیMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024042 گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے سیاسی مسیحا ہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں اضافہMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024041 کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔ عباسی شہید اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روزانہ تین سو سے... Read more
اہم خبریںپاکستان میانوالی میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ ، رینجرز تعیناتMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024040 پنجاب حکومت نے دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر میانوالی میں 7 دن کیلئے دفعہ 144 کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔... Read more