Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔

عباسی شہید اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روزانہ تین سو سے زائد مریض ڈینگی، ملیریا اورچکن گونیا کے لائے جارہے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں روزانہ 1600 مریض چیک اپ کے لئے لائے جاتے ہیں، ان میں تین سو سے زائد مریض چکن گونیا ملیریا کا شکار ہوتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن کے بعد شہر میں مچھر مار اسپرے کا نہ ہونا بیماری پھیلنے کی وجہ ہے، کے ایم سی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کے ایم سی کے پاس

مچھر مار اسپرے کیلئے سو گاڑیاں تھی جو اب صرف تیس رہ گئی ہیں، ان گاڑیوں سے شہر میں اسپرے ناکافی ہے۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے بلند ترین ایک لاکھ ، 15 ہزار کی سطح کو چھو لیا

Mobeera Fatima

تحریک انصاف کا سزا معطلی کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

Mobeera Fatima

گزشتہ سوا دو سال کے دوران ملکی قرضوں میں ریکارڈ 31 ہزار ارب سے زائد کا اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment