اہم خبریںپاکستان کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکانMobeera Fatimaاکتوبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 3, 202403 کراچی کے صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید 51 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل پاور ریگولیٹری... Read more
اہم خبریںکھیل محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئےMobeera Fatimaاکتوبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 3, 202405 قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی، ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب... Read more
اہم خبریںکھیل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی ، سری لنکن اسپنر اوین جیا وکراما پر ایک سال کی پابندیMobeera Fatimaاکتوبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 3, 202405 سری لنکا کرکٹ ٹیم کے اسپنر اوین جیا وکراما کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی)... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضیMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 202409 سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں اور ایوارڈ دینے والوں کو کام کرنے والے اداکار... Read more
اہم خبریںکھیل وزیراعظم نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیاMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 202407 وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیسٹ سیریز کیلئے دورہ پاکستان پر آئی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا۔ حکومتی... Read more
اہم خبریںپاکستان آئینی ترمیم کا معاملہ ، نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام موخر کر دیاMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 202408 آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق... Read more
اہم خبریںپاکستان گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نااہل قرارMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 202407 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 26 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی... Read more
پاکستان 63 اے نظرثانی کیس ، بینچ پر اعتراض مسترد ، وکیل کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکمMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024011 سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں بینچ کی تشکیل کے حوالے سے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل علی ظفر کا اعتراض... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کر لیاMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024020 پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرنے کی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا فیصلہ بیٹنگ پر... Read more
اہم خبریںمعیشت سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئیMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 202407 سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، سونے کے نرخوں میں 600 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کے... Read more