Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرنے کی تصدیق کردی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا فیصلہ بیٹنگ پر مکمل توجہ دینے کی ان کی خواہش ظاہر کرتا ہے۔

سلیکشن کمیٹی مستقبل کی وائٹ بال حکمت عملی تیار کرنے کا عمل شروع کرے گی جس میں نئے کپتان کی سفارش بھی شامل ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے بھی بابر اعظم کو سپورٹ کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرے گا،بابراعظم کے پاس پاکستان کرکٹ کو دینے کے لیے اب بھی بہت کچھ موجود ہے۔

بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیشہ اپنا بہترین پیش کرنے کی کوشش کی ہے،بیٹنگ پر توجہ دے کر زیادہ موثر کردار ادا کرسکوں گا۔

Related posts

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی بحریہ ٹائون کی جائیداد نیلامی کا کیس سننے سے معذرت

Mobeera Fatima

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

ملک بھر میں گرمی شدت برقرار ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment