اہم خبریںموسم ملک کے چند مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئیMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2024043 محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ... Read more
اہم خبریںپاکستان ایم ڈی کیٹ میں بلیو ٹوتھ استعمال کرنیکی کوشش ، کرک سے 8 رکنی گینگ گرفتارMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 20240135 ایم ڈی کیٹ میں مبینہ طور پر خفیہ بلیوٹوتھ ڈیوائسز استعمال کرنے کے الزام میں کرک سے 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع... Read more
اہم خبریںدنیا کاملا ہیرس سے ہارنے کی صورت میں دوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا ، ڈونلڈ ٹرمپMobeera Fatimaستمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 23, 2024042 امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہارنے کی صورت میں وہ دوبارہ الیکشن نہیں... Read more
اہم خبریںدنیا ایرانی سپریم لیڈر کا ہزاروں قیدیوں کیلئے معافی کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024042 ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے ریاست مخالف جرائم کے مرتکب افراد سمیت ہزاروں قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں... Read more
اہم خبریںپاکستان اسرائیل دہشتگردی کر رہا ہے ، امن کیلئے دنیا کیساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں ، صدر ، وزیر اعظمMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024040 صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی یوم امن کے موقع پر اقوامِ عالم کے مابین امن کے اصولوں... Read more
اہم خبریںپاکستان علاج کے بہانے آنیوالے افغان شہریوں کا پاکستان سے دیگر ممالک جانے کا انکشافMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024044 جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر پاکستان آنے والے افغان شہریوں کا دیگر ممالک جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق پاکستان کے... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاریMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024044 انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے دہشتگردی کی دفعات کے تحت تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا... Read more
اہم خبریںکھیل ٹم نیلسن ہی ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ ، اشتہار باقاعدہ تقرری کیلئے دیا گیا ، ذرائع پی سی بیMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024047 پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے۔ ہائی... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی ، قافلوں کی آمد جاریMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024048 پاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ، ضلعی انتظامیہ نے کاہنہ مویشی منڈی میں جلسے کی مشروط اجازت دے... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی صدارتی انتخابات ، 3 ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آغازMobeera Fatimaستمبر 21, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 21, 2024049 امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے ورجینیا، منی سوٹا اور ساؤتھ ڈکوٹا میں قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز ہو گیا۔... Read more