پاکستان چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیعMobeera Fatimaمارچ 7, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 7, 2026020 وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن... Read more
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے بسنت منانے کے حوالے سے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیاMobeera Fatimaمارچ 7, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 7, 2026015 لاہور ہائیکورٹ نے بسنت منانے کے حوالے سے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر میں بسنت فیسٹیول منانے کی... Read more
پاکستان پاکستان آذربائیجان کی قیادت اور عوام کی بھرپور حمایت کرتا ہے، وزیراعظم کا حملوں پر اظہار تشویشMobeera Fatimaمارچ 7, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 7, 2026019 وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان پر حالیہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آذربائیجان کی قیادت اور عوام کی بھرپور... Read more
معیشت پاکستان میں سونا آج بھی 3400 روپے فی تولہ سستا ہوگیاMobeera Fatimaمارچ 6, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 6, 2026018 کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے... Read more
انٹرٹینمنٹ خاتون فین لندن سے فون کرتی اور کہتی بیوی کو چھوڑ کر مجھ سے شادی کرلو، اداکار محمود اسلم کا انکشافMobeera Fatimaمارچ 6, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 6, 2026016 پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اسلم نے ابھی تک شادی کے پیغامات آنے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں محمود اسلم نے... Read more
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی اختتامی تقریب میں کون اپنی آواز کا جادو جگائے گا؟Mobeera Fatimaمارچ 6, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 6, 2026014 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پورٹو ریکو کے معروف گلوکار رکی مارٹن آواز کا جادو جگائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی... Read more
پاکستان حکومت کا موجودہ صورتحال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ہفتہ وار جائزہ لینے پر غورMobeera Fatimaمارچ 5, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2026018 جیوپولیٹیکل ٹینشن کے باعث وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کیلئے اہم تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے تجاویز... Read more
پاکستان کراچی میں سکیورٹی کے پیش نظر مختلف سڑکیں ٹریفک کیلئے بندMobeera Fatimaمارچ 5, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2026015 کراچی میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر کی مختلف سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ایم ٹی خان روڈ تاحال... Read more
کھیل بیٹی کی سالگرہ: عماد وسیم کی پوسٹ پر سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کا سخت ردعملMobeera Fatimaمارچ 5, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2026014 قومی کرکٹر عماد وسیم کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنی پوسٹ میں تلخ جملوں کا... Read more
انٹرٹینمنٹ بھارتی گلوکار بادشاہ کا ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق مشورہMobeera Fatimaمارچ 5, 2026 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2026017 بالی وڈ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق مشورہ دے دیا۔ گلوکار بادشاہ ان دنوں... Read more