دنیا مذاکرات میں شرکت کرینگے لیکن امریکا کی دھوکا دہی والی فطرت پر شکوک و شبہات ہیں ، ایرانMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026012 ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرے گا تاہم امریکا کی... Read more
دنیا روس کی ایران جنگ میں پاکستان کے مثبت اور تعمیری ثالثی کردار کی تعریفMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026015 روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگی کارروائیوں کے خاتمے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے حالیہ... Read more
پاکستان میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026014 امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میلانیا ٹرمپ... Read more
دنیا امریکا ایران مذاکرات ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، اہم شاہراہیں بندMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026014 امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے موقع پر اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں، شہر کی اہم شاہراہیں بند کر... Read more
دنیا لبنان جنگ بندی معاہدے کا حصہ ، کسی صورت الگ نہیں ہو گا ، ایران کا امریکا کو پیغامMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026020 ایران نے امریکا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان جنگ بندی معاہدے کا حصہ ہے اور وہ کسی صورت معاہدے سے الگ... Read more
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا ، حکومتMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026018 پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے میڈیا سے... Read more
دنیا امریکا ایران مذاکرات آج ، اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیاMobeera Fatimaاپریل 10, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 10, 2026021 پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے مذاکرات آج اور کل اسلام آباد میں ہوں گے۔ غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر... Read more
دنیا ‘ہماری انگلیاں ٹرگر پر ہیں’؛ جنگ بندی کے بعد ایرانی فوج کا بیان آ گیاMobeera Fatimaاپریل 9, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 9, 2026015 ایران کی مسلح افواج نے جنگ بندی کے باوجود ہائی الرٹ رہنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں پر... Read more
پاکستان غیر ملکی وفود کی آمد؛ اسلام ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دیMobeera Fatimaاپریل 9, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 9, 2026016 اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مابین تاریخی مذاکرات کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے انتہائی... Read more
پاکستان جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس پمز تک محدود کر دی گئیMobeera Fatimaاپریل 9, 2026 by Mobeera Fatimaاپریل 9, 2026017 جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو محدود کر دیا گیا ہے۔ میٹرو بس حکام کے مطابق سروس کو... Read more