اہم خبریںپاکستان بلاول بھٹو نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لیMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024058 چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو... Read more
پاکستاندنیا غزہ پر بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ، اسرائیل کی جنگی کابینہ تحلیلMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024070 اسرائیلی فوج نے عید الاضحیٰ پر بھی جارحیت جاری رکھتے ہوئے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کرکے مزید 17 فلسطینیوں کو شہید کر... Read more
اہم خبریںپاکستان مولانا فضل الرحمن ہمارے دوست ، پی ٹی آئی کیساتھ اجنبی نظر آئینگے ، یوسف رضا گیلانیMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024054 چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومتی اتحاد کے لیے فیملی ممبر جیسے ہیں... Read more
اہم خبریںپاکستان شیخو پورہ میں کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ، باپ 4 بچوں سمیت جاں بحقMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024063 شیخوپورہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام... Read more
اہم خبریںموسم راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر بارش ، گرمی کی شدت میں کمیMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024067 شدید گرمی کے بعد راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشاور میں بادل برس پڑے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔ محکمہ موسمیات... Read more
پاکستانکھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو بڑے مارجن سے ہرا دیاMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024075 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے... Read more
اہم خبریںصحت قربانی کا گوشت خراب ہونے سے بچانے کا آسان طریقہMobeera Fatimaجون 18, 2024 by Mobeera Fatimaجون 18, 2024084 عید قربان پر گھروں میں ذبیحہ کیے جانے والے جانوروں کا گوشت اکٹھا ہو جاتا ہے، اس کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی ہوتا ہے... Read more
اہم خبریںپاکستان نئے بجٹ میں پیکیڈ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاپر 18 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیاMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024069 حکومت کی جانب سے نئے بجٹ میں پیکیڈ دالوں اور چاول سمیت تمام بنیادی اشیاپر 18 فیصد جی ایس ٹی لگا دیا گیا۔ سینیٹ کی... Read more
اہم خبریںمعیشت سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمیMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024073 ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200روپے سستا ہونے سے فی تولہ قیمت 2لاکھ... Read more
اہم خبریںدنیا یوکرین نے روسی صدر کی جنگ بندی کی مشروط دعوت مسترد کر دیMobeera Fatimaجون 15, 2024 by Mobeera Fatimaجون 15, 2024072 یوکرین نے روسی صدر کی جانب سے پیش کردہ امن مذاکرات کی دعوت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی تجویز اہمیت کی حامل... Read more