اہم خبریںپاکستان عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو گا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب مانگ لیاMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024079 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل زیر غور ہونے یا نہ ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب... Read more
اہم خبریںپاکستان جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، ایف آئی اے نے8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیاMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024090 جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سائبر کرائم نے جج کے... Read more
اہم خبریںکھیل آسٹریلیا کی انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکستMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024075 انگلش بلے بازوں نے کینگروز کے گیند بازوں کے آگے گُھٹنے ٹیک دیے، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 28 رنز سے شکست... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024079 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 78 ہزار 776... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ، رولز میں تبدیلی کیلئے کمیٹی تشکیلMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024085 الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات عارضی طور پر ملتوی کرتے ہوئے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ قانون اور رولز میں تبدیلی کیلئے کمیٹی... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت کا حصہ بننا آبیل مجھے مار کی مانند، سیاسی موت کے سوا کچھ نہیں، حافظ حمداللہMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024087 جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ حکومت کا حصہ بننا آبیل مجھے مار کی مانند ہے جو سیاسی موت... Read more
اہم خبریںپاکستان رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 2.65 روپے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024072 وفاقی حکومت کی جانب سے رواں برس ستمبر کے بجلی بلوں میں صارفین کو 2.65 روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ حکومت پاکستان پاور ڈویژن... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی آئی ٹی برآمدات 3 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024084 پاکستان میں آئی ٹی برآمدات 3 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، گزشتہ مالی سال برآمدات میں اضافہ کے محرکات کا پتا... Read more
اہم خبریںپاکستان چلہ کاٹنے سے جیل بہتر “دوستوں” نے مجھے معاف نہیں کیا اور کس کو کرینگے ، شیخ رشیدMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024086 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اس طرح منشیات فروشوں کو نہیں پکڑا جاتا جس طرح پارلیمنٹ سے ایم این... Read more
اہم خبریںپاکستان پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے تک فی لٹر کمی کا امکانMobeera Fatimaستمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 12, 2024079 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔... Read more