دنیا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدہ کیوں ٹوٹنے کے دہانے پر پہنچ گیا؟Mobeera Fatimaجولائی 14, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2026022 امریکا اور ایران کے درمیان دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی نے جون میں طے پانے والے عبوری معاہدے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اس کی... Read more
پاکستان وزیردفاع نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کو شہداء کی قربانی کی توہین قرار دے دیاMobeera Fatimaجولائی 14, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2026023 وزیردفاع خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمان کےغیر ذمہ دارانہ بیان پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان کے بیان کو شہداء کی قربانی کی توہین... Read more
دنیا ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی بحری بیڑے اور فوجی اڈوں پر حملے ، ایندھن کے ذخائر میں آتشزدگیMobeera Fatimaجولائی 14, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2026026 ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ، اماراتی ٹینکروں اور امریکی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے... Read more
موسم موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکانMobeera Fatimaجولائی 14, 2026جولائی 14, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 14, 2026جولائی 14, 2026030 محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے آنے والی مرطوب ہوائیں... Read more
دنیا حملے دفاع میں کیے، جب امریکا معاہدے پر عمل نہیں کرتا تو ہم کیسے کریں، ایرانی وزارتِ خارجہMobeera Fatimaجولائی 13, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 13, 2026024 ایرانی وزارت خارجہ ںے کہا ہے کہ ایران کو دفاع پر موردِ الزام ٹھہرانا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے، کیونکہ ایران نے کسی بھی حملے... Read more
پاکستان وفاقی آئینی عدالت نے نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا فیصلہ سنا دیاMobeera Fatimaجولائی 13, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 13, 2026023 وفاقی آئینی عدالت نے نئی گاج ڈیم تعمیر کیس کا فیصلہ سنا دیا، ڈیم کی تعمیر مکمل ہونے تک کسی بھی عدالت کو مداخلت سے... Read more
انٹرٹینمنٹ مارول کی مشہور اداکارہ وائی چنگ ہو 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئیںMobeera Fatimaجولائی 13, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 13, 2026022 مارول کی مشہور اداکارہ وائی چنگ ہو جنہوں نے نیٹ فلکس کی مقبول سیریز ڈیئر ڈیول میں ’میڈم گاؤ‘ کے کردار سے عالمی شہرت حاصل... Read more
پاکستان خواتین کا معاشی اور سیاسی بااختیار ہونا پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے ، اعظم نذیر تارڑMobeera Fatimaجولائی 13, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 13, 2026022 وفاقی وزیر قانون اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی میزبانی... Read more
پاکستان بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری ، مزید 5 خارجی دہشتگرد ہلاکMobeera Fatimaجولائی 13, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 13, 2026023 پاک فوج، ایف سی اور پولیس کا بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری ہے۔ تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا... Read more
پاکستان ضلع دیامرمیں طغیانی اورسیلابی ریلوں سے تباہی،ٹریفک معطل، بجلی بھی منقطعMobeera Fatimaجولائی 13, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 13, 2026024 ضلع دیامرمیں طغیانی اورسیلابی ریلوں سے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی ، تھورمیں موسلا دھار بارش کے باعث 6 سے زائد مقامات پر سیلابی... Read more