اہم خبریںدنیا اسرائیل کا فضائی حملہ، تہران اور قریبی شہر میں دھماکے، ایران کی تصدیقMobeera Fatimaاکتوبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 26, 2024052 اسرائیل نے ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا، تہران اور قریبی شہر کرج میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ایران کے سرکاری میڈیا... Read more
اہم خبریںدنیا بھارتی چیف جسٹس کا جاتے ہوئے قوم کو وار روم کا تحفہMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024051 بھارتی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ 10 نومبر کوعہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اس سے قبل انہوں نے اپنی قوم کو ایک تحفے سے... Read more
اہم خبریںپاکستان جسٹس قاضی فائز نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے بجائے مزید دروازے کھول دیئے ، جسٹس منصورMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024048 جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے خط منظر... Read more
اہم خبریںکھیل محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 رنز مکمل کر لئےMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024046 راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں... Read more
اہم خبریںدنیا فلپائن میں سمندری طوفان ‘ ہلاکتوں کی تعداد40 ہو گئی ‘ ہزاروں بےگھرMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024051 فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی جبکہ 10 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 577 روپے کلو، انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024051 لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہوگئے، انڈوں کی قیمت میں مزید دو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی قیمت میں... Read more
پاکستان نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل ہو گی ، مہمانوں کو دعوت نامے جاریMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024056 نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کل ایوان صدر میں ہو گی ، صدرِ مملکت آصف علی زرداری کل 11 بجے نئے... Read more
اہم خبریںکھیل ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے، ساجد خانMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024050 پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن باؤلر ساجد خان نے کہا ہے کہ ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے، اسپنر کیلئے وکٹ بنانے... Read more
پاکستان نواز شریف دبئی روانہ ، ایک روز قیام کے بعد لندن جائیں گےMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024050 مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف بیرون ممالک دوروں کے لئے... Read more
اہم خبریںپاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 25, 2024049 فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ موقر قومی اخبار کے مطابق ملک بھر کے 42 کے بجائے... Read more