اہم خبریںپاکستان سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے کا اعلانMobeera Fatimaجنوری 2, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 2, 2025054 سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی... Read more
اہم خبریںپاکستان 2024 میں صنفی بنیاد پر تشدد کے 4112 کیسز رپورٹMobeera Fatimaجنوری 2, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 2, 2025057 پاکستان میں 2024 میں صنفی بنیاد پر تشدد کے 4112 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں بڑھتے ہوئے صنفی بنیاد پر تشدد کی ایک پریشان کن... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکانMobeera Fatimaجنوری 2, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 2, 2025056 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل بروز جمعہ سے کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ پاکستان... Read more
اہم خبریںپاکستان علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل ، اشتہاری قرار دینے کی کارروائی بھی منسوخMobeera Fatimaجنوری 2, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 2, 2025060 راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے اشتہاری قرار دینے کی... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجنوری 2, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 2, 2025047 پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر... Read more
اہم خبریںپاکستان پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں آپریشن ، 10 لاکھ ڈالر کی منشیات ضبط کر لیںMobeera Fatimaجنوری 2, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 2, 2025056 پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرکے منشیات کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا... Read more
اہم خبریںپاکستان خوراک ، ادویات اور دوسری اشیائے ضروریہ لیکر پہلا قافلہ ہفتے کو پارا چنار جائے گاMobeera Fatimaجنوری 2, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 2, 2025044 ضلع کرم میں ڈھائی مہینے کے خونریز تنازعے کے بعد بالآخر متحارب قبائلی فریقین کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں تاہم ضلع... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ڈالر کی قدر میں مزید کمیMobeera Fatimaجنوری 2, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 2, 2025050 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا انتہائی مثبت آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 100انڈیکس میں 1137 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا،... Read more
اہم خبریںپاکستان پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں نمایاں کمیMobeera Fatimaجنوری 2, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 2, 2025050 صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے، سبزیوں کی قیمتوں میں 10 سے 40 روپے تک کی کمی ہوئی ہے۔... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا ، کار سوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی ، 15 افراد ہلاک ، 30 زخمیMobeera Fatimaجنوری 2, 2025 by Mobeera Fatimaجنوری 2, 2025058 امریکا کے شہر نیواورلینز میں کار سوار نے تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی... Read more