پاکستان گندم فی من 3700 سے 4700 روپے تک فروخت ہو رہی ہے، سیکرٹری فوڈ سیفٹیMobeera Fatimaجون 9, 2026 by Mobeera Fatimaجون 9, 202606 پنجاب میں گندم 3700 سے چار ہزار جبکہ خیبرپختونخوا میں 4700 روپے من فروخت ہو رہی ہے۔ سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈاکٹر کرن... Read more
پاکستان افغانستان دہشتگرد گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی میں ناکام، پاکستان نے حملوں میں اضافے کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیاMobeera Fatimaجون 9, 2026 by Mobeera Fatimaجون 9, 202604 اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کے اپنے وعدے پورے نہیں... Read more
پاکستان پاک لبنان دفاعی تعاون میں مزید وسعت پر اتفاق، لبنانی آرمی کے کمانڈر ان چیف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتMobeera Fatimaجون 9, 2026 by Mobeera Fatimaجون 9, 202605 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لبنان آرمی کے کمانڈر اِن چیف روڈ ولف ہائیکل نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سید... Read more
موسم 12 جون تک گرمی کی شدت برقرار، اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaجون 9, 2026 by Mobeera Fatimaجون 9, 202607 محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 12 جون تک ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ بالائی علاقوں میں... Read more
پاکستان وفاق خیبرپختونخوا کے آئینی، مالی اور ترقیاتی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے، سہیل آفریدیMobeera Fatimaجون 9, 2026 by Mobeera Fatimaجون 9, 202605 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے واضح کیا ہے کہ صوبے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک جاری رہا تو این ای سی اجلاس میں شرکت مشکل ہوگی۔... Read more
پاکستان گلگت بلتستان ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اتحاد سے حکومت بننے کا امکانMobeera Fatimaجون 9, 2026 by Mobeera Fatimaجون 9, 202605 گلگت بلتستان انتخابات میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے 10 نشستیں جبکہ ن لیگ نے 4 نشستیں حاصل کر... Read more
دنیا ٹرمپ کی درخواست پر ایران اسرائیل کا ایک دوسرے پر حملے روکنے کا اعلانMobeera Fatimaجون 9, 2026 by Mobeera Fatimaجون 9, 202605 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر ایران اسرائیل نے ایک دوسرے پر حملے روکنے کا اعلان کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی... Read more
پاکستان ورلڈ بینک کی اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں دلچسپی، 100 ملین ڈالر فنڈز کے اجراء کی منظوریMobeera Fatimaجون 8, 2026 by Mobeera Fatimaجون 8, 202607 لاہور: ورلڈ بینک نے پنجاب حکومت کے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں شرکت کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے، جس کے تحت 100... Read more
پاکستان ترقیاتی بجٹ کی منظوری ایک روز کے لیے مؤخر، قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہونے کا امکانMobeera Fatimaجون 8, 2026 by Mobeera Fatimaجون 8, 202607 اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس کے... Read more
پاکستان پائیڈ نے پاکستان میں قومی بچت خطرناک حد تک گرنے کا انکشاف کر دیاMobeera Fatimaجون 8, 2026 by Mobeera Fatimaجون 8, 202608 اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں مجموعی قومی بچتوں کی شرح مسلسل کم ہو رہی ہے،... Read more