پاکستان جماعت اسلامی کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلانMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026015 جماعت اسلامی نے کل 3 ستمبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ... Read more
انٹرٹینمنٹ معروف کلاسیکل رقاصہ اور استاد اندو مِٹھا انتقال کرگئیںMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026013 معروف کلاسیکل رقاصہ، استاد اور فنون لطیفہ کی علمبردار اندو مِٹھا 97 برس کی عمر میں آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں انتقال کرگئیں۔ اندو مِٹھا... Read more
پاکستان بحری خطرات سے نمٹنے کی تیاری، پاکستان نیوی کی بڑی بحری مشق سی اسپارک کراچی میں شروعMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026016 پاکستان نیوی کی بڑی بحری مشق سی اسپارک 2026 کراچی میں شروع ہو گئی۔ مشق کا مقصد ابھرتے ہوئے بحری خطرات سے نمٹنے اور جنگی... Read more
پاکستان پاکستان اور کرغزستان کے مابین کئی معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاقMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026015 پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور کرغزستان کے صدر صادرژاپاروف... Read more
پاکستان متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کب شروع ہوگا؟ متوقع تاریخ سامنے آگئیMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026014 متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے۔ حتمی تاریخ کا اعلان چاند نظر آنے کے بعد متعلقہ... Read more
امریکا اور ایران کیساتھ رابطے میں ہیں ، امید ہے فریقین دوبارہ مذاکرات کی میز پر آئینگے، پاکستانMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026013 ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے،کشیدگی کے حل کے لیے... Read more
کھیل ’ایکشن لیں گے، انکوائری کا سامنا کرنا ہوگا‘امام الحق کی انجری پر عاقب جاوید برہمMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026014 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور رکن سیلکشن کمیٹی عاقب جاوید نے لارڈز ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بیٹنگ نہ... Read more
دنیا امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیںMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026013 امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت... Read more
کھیل قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہMobeera Fatimaستمبر 2, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 2, 2026015 قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں نمایاں طور پر 10 گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے... Read more
پاکستان اسلام آباد عالمی سیفٹی انڈیکس میں 83ویں نمبر پر آگیاMobeera Fatimaاگست 27, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2026019 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد دنیا کے 401 شہروں کی تازہ سیفٹی رینکنگ میں 83ویں نمبر پر آگیا ہے،پاکستانی دارالحکومت نے لندن، ماسکو، ٹورنٹو، گلاسگو اور... Read more