اہم خبریںدنیا پانی ملے پٹرول سے ایرانی صدر کی گاڑی خراب ، ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیاMobeera Fatimaجولائی 18, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2025037 غیر معیاری پیٹرول کی وجہ سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی گاڑی خراب ہو گئی جس سے ان کو ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ... Read more
اہم خبریںپاکستان گوادر سے خلیجی ممالک تک فیری سروس شروع کرنے پر غورMobeera Fatimaجولائی 18, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2025035 بلوچستان حکومت نے گوادر سے خلیجی ممالک تک فیری سروس منصوبے پر غور شروع کر دیا ، 5 کمپنیوں نے اس حوالے سے تجاویز پیش... Read more
اہم خبریںدنیا غزہ اسرائیلی حملے میں مزید 22 فلسطینی شہید، کیتھولک چرچ پر بھی بمباریMobeera Fatimaجولائی 18, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2025035 غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 22 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں کیتھولک چرچ کو بھی نشانہ بنایا۔ فلسطینی حکام کے مطابق شمالی... Read more
اہم خبریںموسم مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ 21 جولائی سے شروع ہوگاMobeera Fatimaجولائی 18, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2025029 مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ 21 جولائی سے شروع ہو گا، پیشگوئی کردی گئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ روز پوٹھوہار ریجن... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیاMobeera Fatimaجولائی 18, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2025038 پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے... Read more
اہم خبریںپاکستان چکوال میں تین ڈیموں کے بند ٹوٹ گئے ، سیلاب کا خدشہMobeera Fatimaجولائی 17, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2025034 چکوال میں موسلادھار بارشوں کے باعث چکوال میں 3 ڈیموں کے بند ٹوٹ گئے ، انتظامیہ نے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔ شدید بارش... Read more
اہم خبریںپاکستان راولپنڈی میں سیلابی صورتحال ، وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیاMobeera Fatimaجولائی 17, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2025031 راولپنڈی میں سیلابی صورتحال کے باعث وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے ایم ڈی واسا،... Read more
اہم خبریںپاکستان موسلادھار بارشیں، اسلام آباد ائیرپورٹ پر 30 پروازیں تاخیر کا شکارMobeera Fatimaجولائی 17, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2025032 شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ سے 30 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر... Read more
اہم خبریںپاکستان مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 ہفتوں کے دوران دوسری بار اضافہMobeera Fatimaجولائی 17, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2025036 ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا۔ محکمہ ریلوے نے فریٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان دوبارہ حملہ ہوا تو امریکا پر پہلے سے بڑا وار کریں گے ، ایرانی سپریم لیڈرMobeera Fatimaجولائی 17, 2025 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2025034 ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر ایران پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو اس کا جواب پہلے... Read more