اہم خبریںموسم آج سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ، سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاریMobeera Fatimaاگست 23, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2025028 ملک بھر میں آج سے 30 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ، این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلابی صورتحال... Read more
اہم خبریںکھیل جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 84 رنز سے شکست دے دیMobeera Fatimaاگست 23, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2025032 جنوبی افریقہ نے ایک روزہ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کوشاندار کارکردگی کے بعد 84 رنز سے شکست دے دی، جنوبی افریقہ نے 49.1 اوورز... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں ابھی بہت کچھ باقی ہے، فاطمہ شیخ کی پوسٹ نے مچایا ہنگامہMobeera Fatimaاگست 23, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2025031 بالی ووڈ فلم دنگل سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ حالیہ دنوں میں جے پورکی سیاحت سے لطف اندوز ہوتی دکھائی دیں۔... Read more
اہم خبریںدنیا ایران پر تجزیہ مہنگا، ڈیفنس انٹیلی جنس چیف عہدے سے فارغMobeera Fatimaاگست 23, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2025026 واشنگٹن، پینٹاگون نے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ جنرل جیفری کروزی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل... Read more
اہم خبریںپاکستان کوئٹہ اور تربت کے عوام کے لیے خوشخبری, 21 نئی بسیں سڑکوں پر آنے کو تیارMobeera Fatimaاگست 22, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 22, 2025026 بلوچستان حکومت کی جانب سے کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں خرید لی گئیں ہیں۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ کے مطابق 17 نئی... Read more
اہم خبریںپاکستان سیکورٹی فورسز نے باجوڑ کے کئی علاقے کلیئر کر دیئے ، عارضی بے گھر افراد کی واپسی شروعMobeera Fatimaاگست 22, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 22, 2025024 باجوڑ کی تحصیل ماموند سے عارضی بے گھر متاثرین کی واپسی کا آغاز ہو گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ کی تحصیل... Read more
اہم خبریںپاکستان فوج کا ریلیف آپریشن جاری، سیلاب سے 393 افراد جاں بحق، متعدد زخمیMobeera Fatimaاگست 22, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 22, 2025022 ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے اسفند یارخٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں اور فوج کا ریلیف... Read more
اہم خبریںپاکستان سندھ میں موٹر وہیکلز ترمیمی بل 2025 منظور ، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہو گیMobeera Fatimaاگست 22, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 22, 2025028 گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے صوبائی موٹر وہیکلز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ قانون سازی شہریوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے کی... Read more
اہم خبریںپاکستان موسمیاتی تبدیلی غیر معمولی چیلنج، پہلا کلائمیٹ فنڈ قائم کر دیا، وزیراعلیٰ بلوچستانMobeera Fatimaاگست 22, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 22, 2025026 وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعاون، موسمیاتی تبدیلی اور گڈ گورننس سے... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں بیماریاں پھیلنے لگیںMobeera Fatimaاگست 22, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 22, 2025030 خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں بیماریاں پھیلنے لگیں۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سانس کی بیماریوں کے... Read more