Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںموسم

آج سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ، سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

ملک بھر میں آج سے 30 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ، این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔

محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے  مختلف مقامات پر طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

چترال ، سوات ، شانگلہ بونیر ، ایبٹ آباد ، نوشہرہ اور صوابی کے ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ،اس کے علاوہ لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Related posts

میرپور خاص میں بارش نے تباہی مچا دی، سندھ میں بارش کا سلسلہ جاری

Mobeera Fatima

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

Mobeera Fatima

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے دوبارہ تحریک چلانے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment