Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

ابھی بہت کچھ باقی ہے، فاطمہ شیخ کی پوسٹ نے مچایا ہنگامہ

بالی ووڈ فلم دنگل سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ حالیہ دنوں میں جے پورکی سیاحت سے لطف اندوز ہوتی دکھائی دیں۔

33 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پررکشے کی سواری اورتاریخی قلعے کے پس منظرمیں لی گئی تصاویرشیئرکیں جنہوں نے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کی۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ  جے پورمیرے پسندیدہ شہروں میں سے ایک ہے لیکن ابھی اس کا صرف تھوڑا سا ہی حصہ دیکھا ہے” بہت کچھ دیکھنا باقی ہے”۔

واضح رہے کہ فاطمہ ثنا شیخ آخری بارفلم  آپ جیسا کوئی میں آرمادھون کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔

Related posts

سپریم کورٹ، 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری

Mobeera Fatima

حکومت سندھ کا سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

عمران خان سے جیل میں بیک ڈور رابطے ہو رہے ہیں ، بیرسٹر سیف

Mobeera Fatima

Leave a Comment