موسم ژالہ باری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ، مختلف مقامات پر مزید بارش کا امکانMobeera Fatimaنومبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2025015 محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں... Read more
دنیا امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک ، کئی عمارتوں میں آگ لگ گئیMobeera Fatimaنومبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2025015 امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 افرادہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔... Read more
پاکستان ٹرمپ کو بڑا دھچکا، زہران ممدانی نیو یارک کے پہلے مسلم میئر منتخبMobeera Fatimaنومبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2025016 اپنی دوسری مدتِ صدارت کے بعد پہلے اہم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے تینوں ریاستوں میں کلین سویپ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو... Read more
پاکستان مشعال ملک نے کشمیر کی صورتحال پر عالمی خاموشی کو خطرناک قرار دے دیاMobeera Fatimaنومبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2025018 اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیر کی صورتحال پر عالمی خاموشی کو خطرناک قرار دے دیا۔ حریت رہنما... Read more
دنیا انتہا پسند بھارت میں خاتون صحافی رعنا ایوب اور ان کے والد کو قتل کی دھمکیاںMobeera Fatimaنومبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2025019 معروف بھارتی صحافی اور واشنگٹن پوسٹ کی کالم نگار رعنا ایوب اور ان کے والد کو نامعلوم نمبر سے قتل اور حملے کی سنگین دھمکیاں... Read more
دنیا سونے کی قیمت میں بڑی کمیMobeera Fatimaنومبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2025019 سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا تھا، آج سونا... Read more
پاکستان پودینے کے پتوں کے حیران کن طبی فوائدMobeera Fatimaنومبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2025022 پودینے کے پتے جو آپ چٹنی، چائے یا ٹھنڈے مشروبات میں استعمال کرتے ہیں، صرف خوشبو اور ذائقہ بڑھانے کا کام نہیں کرتے بلکہ یہ... Read more
پاکستان آئینی ترمیم، صوبوں اور مرکز کے پاس وسائل میں توازن کی ضرورت ہے،راناثناءاللہMobeera Fatimaنومبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2025018 وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ آئین مقدس دستاویز ہوتی ہے لیکن حرف آخر نہیں ہوتی، مثبت بات چیت اور بحث جمہوریت... Read more
انٹرٹینمنٹ شاہ رخ خان پر فلم ’’کنگ‘‘ میں ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ کی کاپی کرنے کا الزامMobeera Fatimaنومبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2025017 بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو حال ہی میں اپنی آنے والی فلم “کنگ” کے لیے امریکی اداکار بریڈ پٹ کے مشہور ایف... Read more
کھیل آئی سی سی کا ویمنز ورلڈ کپ 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شاملMobeera Fatimaنومبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2025010 آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنا منٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم میں پاکستان کی... Read more