پاکستان عمران خان کے الفاظ مودی کی زبان اور دشمنوں کے بیانیے سے ملتے ہیں، شازیہ مریMobeera Fatimaنومبر 6, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2025024 پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے بانی پی ٹی آئی کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ شازیہ مری نے... Read more
معیشت سونا پھر مہنگا ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟Mobeera Fatimaنومبر 6, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2025015 عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی... Read more
صحت لہسن کن کے لیے مفید اور کن کے لیے نقصان دہ؟ طبی تحقیقMobeera Fatimaنومبر 6, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2025017 امریکی ادارہ نیشنل سینٹر فار کمپلیمنٹری اینڈ انٹیگریٹو ہیلتھ (NCCIH) کی تازہ ترین تحقیق میں سامنا آیا ہے کہ لہسن بعض امراض، خاص طور پر... Read more
پاکستان قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں ردوبدلMobeera Fatimaنومبر 6, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2025014 قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں تبدیلی کر دی گئی ، نئی شرح منافع کا اطلاق 4 نومبر سے کر دیا گیا ہے۔ نئی... Read more
کھیل سابق کرکٹرز بابراعظم سے حسد کرتے ہیں، اعظم خانMobeera Fatimaنومبر 6, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2025020 قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹرز بابراعظم سے حسد کرتے ہیں اور ان کی کامیابی کو برداشت... Read more
انٹرٹینمنٹ سری دیوی کی فلم ’موم‘ کا سیکوئل، سیٹ سے خوشی کپور کی تصاویر وائرلMobeera Fatimaنومبر 6, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2025016 بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سری دیوی اور فلم ساز بونی کپور کی صاحبزادی خوشی کپور کی فلم موم 2 کے سیٹ سے لی گئی... Read more
پاکستان خاور مانیکا تشدد کیس ، پی ٹی آئی وکیل کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروعMobeera Fatimaنومبر 6, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2025022 انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا پر مبینہ تشدد سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی وکیل علی اعجاز بٹر کیخلاف اشتہاری کی... Read more
پاکستان تقسیم کار کمپنیوں کا بغیر منظوری کے ایم آئی میٹرز تنصیب کا بڑا انکشاف ، نیپرا کا نوٹسMobeera Fatimaنومبر 6, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2025018 ملک کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بغیر ریگولیٹری منظوری کے 40 لاکھ سے زائد اے ایم آئی میٹرز نصب کیے جانے کا انکشاف... Read more
پاکستان 27 ویں ترمیم پر مشاورت، وزیر اعظم سے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے وفود آج ملاقات کرینگےMobeera Fatimaنومبر 6, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2025016 ستائیسویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کے لیے حکومتی اتحاد کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہو گا۔ وزیراعظم پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں سے... Read more
دلچسپ و عجیب بلی کے پڑوسی کے گھر بار بار جانے کے باعث مالک پر بڑا جرمانہMobeera Fatimaنومبر 6, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 6, 2025018 فرانس میں بلی کے پڑوسی کے گھر بار بار جانے پر مالک پر 1,250 یورو (تقریباً 1,400 امریکی ڈالر) کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔... Read more