پاکستان پاکستان کا آئین بچوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے، صدر مملکتMobeera Fatimaنومبر 20, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2025016 صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین بچوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے... Read more
دنیا پاکستان ، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہیں ، روس کی پیشکشMobeera Fatimaنومبر 20, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2025017 روس نے خطے میں پائیدار امن کے لئے پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔ روسی سفیر البرٹ خوریف نے اسلام... Read more
پاکستان پنجاب میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس، بین الاقوامی کھیلوں کیلئے سیکیورٹی پلان منظورMobeera Fatimaنومبر 20, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 20, 2025015 لاہور، محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی خواجہ سلمان رفیق نے... Read more
سائنس اور ٹیکنالوجی جیمینائی اے آئی ایپ میں تصاویر کو ویڈیوز میں تبدیل کرنے والا نیا فیچر متعارفMobeera Fatimaنومبر 18, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 18, 2025023 گوگل نے اپنی جیمینائی اے آئی ایپ میں صارفین کے لئے تصاویر کو چند کلکس میں آٹھ سیکنڈ کی ویڈیوز میں بدلنے والا نیا فیچر... Read more
پاکستان سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟Mobeera Fatimaنومبر 18, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 18, 2025014 کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے... Read more
کھیل فٹبال ورلڈ کپ کے ٹکٹ ہولڈرز کیلئے فیفا پاس پروگرام کا اعلانMobeera Fatimaنومبر 18, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 18, 2025015 فٹبال کی تنظیم فیفا اورامریکی حکومت نے فٹبال ورلڈ کپ کے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کر دیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیرٹی... Read more
کھیل ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو ایک اور خط لکھ دیاMobeera Fatimaنومبر 18, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 18, 2025017 ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ سے... Read more
انٹرٹینمنٹ سشمیتا سین نے دل کی سرجری کے دوران انستھیزیا کیوں نہیں لیا؟ اداکارہ نے بتادیاMobeera Fatimaنومبر 18, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 18, 2025019 بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ فروری 2023 میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسٹنٹ لگانے والی سرجری کے... Read more
پاکستان بنوں ، پولیس اسٹیشن کے قریب آئی ای ڈی نصب کرتے وقت دھماکا ، دہشتگرد ہلاکMobeera Fatimaنومبر 18, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 18, 2025011 بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کے قریب دوہ غوڑا پل پر دھماکے کے نتیجے میں آئی ای ڈی نصب کرنے والا دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔... Read more
موسم موسم کے بارے میں محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئیMobeera Fatimaنومبر 18, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 18, 2025017 محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں... Read more