ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، کیسے چین سے بیٹھیں، وزیراعظمadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024069 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیسے ممکن تھا کہ ہمارے کشمیری بہن اور بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں۔ وزیر... Read more
ایران میں جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی ہوگی، پارلیمنٹ نے منظوری دیدیadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024067 ایران کی پارلیمنٹ نے سرکاری ملازمین کے لیے ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کے ایام کو اختتام ہفتہ... Read more
ڈالر مزید مہنگا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغازadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024079 انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا۔ دوران کاروبار انٹر بینک میں... Read more
فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹسadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024075 سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی گزشتہ روز عدلیہ سے متعلق کی جانے والی دھواں دھار پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا۔... Read more
بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا، سعودی وزارت داخلہadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024075 سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ العربیہ... Read more
طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لیadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024073 پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ نے نامناسب الفاظ کے استعمال پر زرتاج گل سے معافی مانگ لی۔ طارق... Read more
غزہ جنگ: جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفیadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024064 امریکی حکومت کی اسرائیل کی حمایت کی پالیسی کے خلاف اب جوبائیڈن انتظامیہ کے اندر سے ہی آواز اٹھ رہی ہیں،فلسطینیوں کی نسل کشی پر... Read more
منڈی بہاؤالدین: دریامیں کشتی الٹ گئی،خواتین اور بچوں سمیت 6افراد جاں بحقadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024074 منڈی بہا الدین کی تحصیل ملکوال میں دریا میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں دوخواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔... Read more
پنجاب حکومت کا لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کااعلانadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024068 پنجاب حکومت نے لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کااعلان کردیا ۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے... Read more
اسلام آباد میں 18 مئی تک بارشوں کی پیش گوئیadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024073 محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 18 مئی تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام... Read more