بھارتی قومی ترانہ مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں لازمی قرارadminجون 14, 2024 by adminجون 14, 2024060 بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں بھارتی قومی ترانہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ... Read more
سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ ختم کردیاadminجون 14, 2024 by adminجون 14, 2024060 سعودی عرب نے امریکا سے 80 سالہ اہم معاہدہ جو خام تیل کی فروخت کو صرف ڈالر تک محدود رکھنے کے لئے تھا ختم کر... Read more
زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کرونگا، دورانِ عدت نکاح کیس میں جج کے ریمارکسadminجون 14, 2024 by adminجون 14, 2024066 اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج افضل مجوکا نے دوران عدت نکاح کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں... Read more
مرغی کا گوشت 22 روپے کلو سستا، سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ بھی مقررadminجون 14, 2024 by adminجون 14, 2024067 لاہور، مرغی کا گوشت 22 روپے کلو سستا ہو گیا، انتظامیہ نے سبزی اور فروٹ کے نئے نرخ بھی جاری کر دیے۔ برائلر مرغی کے... Read more
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاadminجون 14, 2024 by adminجون 14, 2024065 انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9... Read more
سندھ اور خیبر پختونخواکا عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کااعلانadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024063 وفاقی حکومت کے بعد سندھ اور خیبر پختونخوا حکومت نے بھی عید الاضحی کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے... Read more
کم عمر ترین عازم حج مکہ میں ماں کی گود میں انتقال کرگیاadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024062 حج کے لیے مکہ مکرمہ آنے والا مصری کم عمر بچہ یحی محمد انتقال کر گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یحی محمد کا تعلق... Read more
اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیاadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024064 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے باعث اسٹیٹ بینک... Read more
نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کوگرانےکا فیصلہadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024062 نیویارک میں پاک بھارت میچ سمیت 8 میچز کی میزبانی کرنے والے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ رواں... Read more
سرکاری اجرت کو 37 ہزار کر دیا گیا ہے، وزیر اطلاعات پنجابadminجون 13, 2024 by adminجون 13, 2024063 صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا 5647ارب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا ہے، مہنگائی کنٹرول کیلئے... Read more