Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے33 پیسے کا اضافہ

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 33 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔

اس اضافے سے صارفین پر 35 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے،صارفین اضافی ادائیگیاں رواں ماہ کے بلوں میں کریں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ،63 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

Mobeera Fatima

بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا خود اس کے اپنے ہی جنرل نے پھوڑ دیا، بیرسٹر سیف

Mobeera Fatima

پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار

Mobeera Fatima

Leave a Comment