Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 235ارب کی کمی لانے پر اتفاق

فیڈرل بورڈ اور ریونیو نے ٹیکس کے لئے نئے اہداف مقرر کردیے، رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 235ارب کی کمی لانے پر اتفاق کیا گیا۔

ڈائریکٹ ٹیکس کا ہدف 4216ارب سے بڑھا کر 4597کردیا گیا،ایف بی آر نے اپنے معاشی ٹارگٹ حاصل کرنے کے لئے نئے سیلز ٹیکس کا ہدف 3ہزار 45ار ب سے کم کر کے 3ہزار 166ارب، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا ہدف 571سے کم کرکے 561ارب کردیا گیا۔

پٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی مد میں وصولی کا ہدف 918ارب سے بڑھا کر 923ارب روپے کردیا گیا، رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 235ارب کی کمی لانے پر اتفاق کیا گیا۔

سود کی ادائیگیاں 231ارب کمی سے 8ہزار31ارب روپے کرنے اور دفاعی بجٹ 35ارب روپے اضافے سے 1839ارب روپے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

رواں مالی سال کے بجٹ میں مختص وفاقی ترقیاتی بجٹ اور سبسڈی رقم برقرار رہے گی۔

Related posts

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، انڈیکس ایک لاکھ ، 15 ہزار سے نیچے آ گیا

Mobeera Fatima

پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 13 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

Mobeera Fatima

ہفتہ وار مہنگائی کم ہو کر 16.86 فیصد پر آ گئی، ادارہ شماریات

Mobeera Fatima

Leave a Comment