Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، ڈالر مزید 10 پیسے سستا

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 268 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس بلند ترین 82 ہزار 372 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 277 روپے 74 پیسے پر آ گئی۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کا بھائو 277 روپے ، 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

Related posts

سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی

Mobeera Fatima

تین روز میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 53 روپے کا اضافہ

Mobeera Fatima

ہارورڈ یونیورسٹی کا 2 لاکھ ڈالر سے کم آمدن والے خاندانوں کے طلبہ کیلئے فیس معاف کرنیکا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment