Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

کراچی، مائی کلاچی پھاٹک کے قریب مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں ٹکر

کراچی،مائی کلاچی پھاٹک کے قریب مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں ٹکرہو گئی۔

ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور پھنس گیا، مائی کلاچی پھاٹک کے قریب ٹینکر ڈرائیورکو زخمی حالت میں نکال کراسپتال منتقل کردیا گیا۔

مائی کولاچی سے بوٹ بیسن جانے اورآنے والی سڑک ٹریفک کے لئے مکمل بند، مائی کلاچی روڈ اور بوٹ بیسن پر ہیوی گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی۔

دوسری جانب پولیس نے بتایا ہے کہ رائیونڈ کےعلاقے جیابگا کے قریب ٹرین کی زد میں آکرایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔

Related posts

جشن آزادی کا ‘آدھا بھرا گلاس’

Mobeera Fatima

ابوظہبی میں اے آئی سے خطرناک بیماروں کی قبل از وقت نشاندہی کا نظام متعارف

Mobeera Fatima

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، مکینوں کو نقل مکانی کی ہدایت

Mobeera Fatima

Leave a Comment