Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے سستا ہو گیا

لاہور، 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے سستا ہو گیا۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا ہے کہ گندم کی قیمت 3400 روپے کم ہو کر2600 روپے فی من ہو گئی ہے۔

اس لئے فوری طور پر آٹے کے تھیلے کی قیمت 200 روپے کم کردی ہے، انہوں نے کہا کہ 20کلو آٹے کا تھیلا 1700 روپے کم ہو کر 1500 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ کھلا آٹا بھی دس روپے فی کلو سستا ہو گیاہے جبکہ میدے اور فائن آٹا کی قیمت 110 روپے کلو ہو گئی ہے۔

Related posts

میرب علی سے شادی کب ہوگی؟ عاصم اظہر نے بتا دیا

admin

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ، پنجاب کے کئی اضلاع میں الرٹ

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment