Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

روس کا جوہری صلاحیت کے حامل نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمات کا تجربہ

روس نے دنیا کے طاقتور ترین میزائل سرمات کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

ولادی میرپیوٹن نے جوہری صلاحیت کے حامل نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمات کے کامیاب تجربے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے طاقتور میزائل ہے۔

روسی صدر نے کہا کہ سرمات میزائل کی رینج 35 ہزار کلومیٹر تک ہے اور یہ جدید دفاعی نظام کو بھی چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

روسی صدر نے مزید کہا کہ نئے “اوریشنک” میزائل نظام کو بھی جوہری وارہیڈز سے لیس کیا جا سکتا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اس میزائل کو دو مرتبہ یوکرین کے خلاف استعمال کر چکا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق نیا میزائل نظام رواں سال کے آخر تک روسی فوج کے حوالے کر دیا جائے گا، جس کے بعد روس کی دفاعی صلاحیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔

Related posts

پہلگام فالس فلیگ، بھارتی تجزیہ کار نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

Mobeera Fatima

پاکستان اور چین کا افغانستان میں دہشت گردوں کے خاتمے، دنیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کے فروغ پر اتفاق

Mobeera Fatima

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطہ بحال

Mobeera Fatima

Leave a Comment