Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

وزیر اعظم نے پی ایس ایل کے فائنل کیلئے شائقین کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل کے لیے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ فرنچائز مالکان کی درخواست پر فائنل میں تماشائیوں کو اجازت دی، وزیراعظم خود بھی شائقین کے اسٹیڈیم داخلے کے حق میں تھے، فیصلے پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کفایت شعاری پالیسی کے تحت ایندھن کے استعمال کو کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل 11 کا فاٸنل میچ 3 مٸی کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔

Related posts

عیدالاضحی کی تعطیلات 17 سے 19 جون تک ہوں گی، وزیراعظم نے منظوری دے دی

admin

24 اگست کی شام چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، اسپارکو

Mobeera Fatima

چودھری پرویز الٰہی کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment