Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز فلوریڈا میں گرفتار

گالف کے نامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز کو گرفتار کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطا بق ٹائیگر ووڈز کو فلوریڈا میں گرفتار کیا گیا ہے اور  ان پر گاڑی حادثے سے پراپرٹی کونقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

اس کے علاوہ ٹائیگرووڈز پر گاڑی حادثے کے بعد مطلوبہ ٹیسٹ نہ کرانے کا بھی الزام ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطا بق ٹائیگر ووڈز کی گاڑی کو تیز رفتاری سے ٹرک کو اوورٹیک کرنےکے دوران حادثہ پیش آیا ۔

Related posts

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری

Mobeera Fatima

میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں تماشائیوں کی تعداد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

Mobeera Fatima

بابر اعظم ٹیسٹ میں بدترین اوسط والےدوسرے بیٹر بن گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment