Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ایران کے نئے وزیردفاع امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید

العربیہ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے نئے مجید ابن الرضا امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق مجید ابن الرضا کو صرف دو دن قبل ہی ایران کا نیا وزیردفاع مقرر کیا گیا تھا، تاہم حملے میں وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

یہ دعویٰ اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے سوشل میڈیا پر رپورٹ کیا، چند بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹس نے بھی سوشل میڈیا پراس دعوے کو پھیلایا۔

جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے نئے وزیردفاع بھی اپنی تعیناتی کے محض 24 گھنٹوں بعد اسرائیل کے ایک حملے میں مارے گئے تاہم اس حوالے سے نہ تو اسرائیل اور نہ ہی ایران نے تصدیق یا تردید کی ہے۔ تاحال کسی مستند خبر رساں ادارے نے بھی تصدیق یا تردید نہیں کی۔

 

Related posts

ملک کے بڑے شہروں میں پاسپورٹس اجراء کا بیک لاگ ختم

Mobeera Fatima

نیویارک: جنسی استحصال کے مقدمے میں تین بھائی مجرم قرار

Mobeera Fatima

مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے، پیوٹن

admin

Leave a Comment