Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ایران سے جنگ: اسرائیلی معیشت کا ایک ہفتے میں 3 ارب ڈالر کا نقصان

ایران پر امریکا و اسرائیل کے حملے اور جنگ کے اثرات اسرائیلی معیشت پر  بھی پڑنےلگے ہیں۔ 

اسرائیلی وزارت خزانہ کے مطابق ایران کےخلاف جنگ میں اسرائیل کی معیشت کو پہنچنے والا نقصان ایک ہفتے میں 9 ارب شیکل (تقریباً 3 ارب ڈالر) سے زیادہ ہو سکتا ہے۔ 

اسرائیلی وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ کم پابندیوں والی صورتحال میں بھی اسرائیلی معیشت کو 4.3ارب شیکل نقصان فی ہفتہ ہوسکتاہے۔

دوسری جانب جنگ کے باعث اسرائیل میں اسکول بند ہیں، اجتماعات پر پابندی ہے جب کہ افرادی قوت کی سرگرمیاں ممنوع ہیں اور  زیادہ تر ملازمین گھر سے کام کر رہے ہیں۔

Related posts

معروف بھارتی صنعتکار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کرنے کا اعلان

Mobeera Fatima

امریکا اور ایران کیساتھ رابطے میں ہیں ، امید ہے فریقین دوبارہ مذاکرات کی میز پر آئینگے، پاکستان

Mobeera Fatima

فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتیں، تہران کا مطالبات پورے ہونے تک امریکا سے مذاکرات سے انکار

Mobeera Fatima

Leave a Comment