Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چل گئے

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی نیوز چینل ہیک کر لیا، پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چل گئے۔

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی نیوز چینل اے بی پی ہیک کرکے پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے آویزاں کر دیے۔

ہیکرز نے افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ویڈیو بھارتی چینل پر نشر کر دی، نشریات کا ٹائٹل بھی پاکستان سائبر فورس پاکستان ہمیشہ زندہ باد رکھ دیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے کچھ چینلز بھی ہیکرز کی جانب سے ہیک کیے گئے تھے جس کے ردعمل میں پاکستانی سائبر فورس نے جوابی کارروائی کی۔

Related posts

وزیراعظم آج صدر رئیسی کی نمازِ جنازہ میں شرکت، آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کریں گے

admin

امریکی حکومت نے کام کرنا بند کر دیا، وجہ کیا بنی؟

Mobeera Fatima

امریکی ویزا کے جائزہ کاعمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں، امریکی محکمہ خارجہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment