Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

یو اے ای کے صدر کا بھارت کا دورہ ، دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان  دفاعی تعلقات، تجارت اور ایل این جی کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق نئی دہلی میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان اور بھارتی وزیراعظم مودی کی ملاقات میں  درمیان دفاعی تعلقات اور تجارت کے معاہدے ہوئے۔

اس کے علاوہ یو اے ای سے 5 لاکھ میٹرک ٹن ایل این جی کی بھارت فراہمی کے 10 سالہ معاہدے پر بھی دستخط ہوئے۔

بھارتی وزارت خارجہ نے بتایا کہ دونوں ممالک نے اگلے 6 سال میں دو طرفہ تجارت 200 ارب ڈالر تک پہنچانے پر اتفاق کیا۔

Related posts

چارلی کرک کی بیوہ کا شوہر کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلان

Mobeera Fatima

ٹرمپ نے سیچویشن روم میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، جی 7 اجلاس مختصر کردیا

Mobeera Fatima

ترکی میں گرمی کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment