Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

اسلام آباد میں ایم ٹیگ سینٹرز کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہریوں کی سہولت کے پیش نظر ایم ٹیگ سینٹرز کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔

این 5 مارگلہ کے مقام پر ایک اور ایم ٹیگ سینٹر قائم  کردیا گیا،شہر بھر میں ایم ٹیگ سینٹرز کی تعداد مجموعی طور پر 18 ہوگئی۔مجموعی طور پر ایک لاکھ 69 ہزار 538 گاڑیوں کو ایم ٹیگ کا اجرا مکمل ہوگیا۔

ڈی جی ایکسائزکا کہنا ہے کہ شہریوں کی آسانی کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے،بغیرایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔

شہری کسی بھی قانونی کارروائی سے بچیں، ایم ٹیگ لگوائیں۔

Related posts

افغان شہریوں کو ملک سے باہر عسکری کارروائیوں کی اجازت نہیں ، وزیر خارجہ امیر متقی

Mobeera Fatima

اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب میں 50 فیصد عملے کو گھروں سے کام کرنیکا حکم

Mobeera Fatima

پاکستان بھر میں 77ویں یومِ آزادی کا جشن آج منایا جارہا ہے

Mobeera Fatima

Leave a Comment