Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

سب ملکر کرکٹ اور ملک کو بلندیوں تک لے کرجائیں گے،چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی دونوں نئی ٹیموں کےمالکان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں 2نئی ٹیموں کی شمولیت ایک تاریخی لمحہ ہے۔

نیلامی کی تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حیدر آباد اور سیالکوٹ کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں،ہم چاہتے ہیں کہ پی ایس ایل اور قومی کرکٹ کو مزید بہتر کریں۔

پی ایس ایل پر اعتماد کی وجہ سےٹیموں کیلئے اتنی بڑی بولی لگی ہے،پی سی بی دونوں نئی ٹیموں کےمالکان کو بھرپورسپورٹ کرے گی۔

ہم سب ملکرکرکٹ اور ملک کو بلندیوں تک لے کرجائیں گے،نئےمالکان کااعتماد پی ایس ایل کی ترقی میں اہم ہوگا۔

Related posts

قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے آج امریکا روانہ ہوگی

admin

قومی کرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Mobeera Fatima

تلک ورما ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 3 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment